رو ز روز کا آنا قدر کھو دیتا ہے ۔۔ حکومتی رکن کا وزیر اعلیٰ کی آمد بارے سوال پر جواب

جمعرات 13 فروری 2014 15:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی مسلسل دو روزتک ایوان میں آمد کے باعث حکومتی اراکین کی حاضری بہتر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جب صحافیوں نے ایک حکومتی رکن سے وزیر اعلیٰ کی آمد بارے سوال کیا تو اس نے مسکراہتے ہوئے جواب دیا روز روز کا آنا بھی قدر کھو دیتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں