انسان کو اندر سے اچھا ہونا چاہیے ،با ہر سے وہ خود خوبصورت نظر آئے گا ‘ لیلیٰ زبیری

جمعرات 13 فروری 2014 13:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2014ء) اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ انسان کو اندر سے اچھا ہونا چاہیے ،با ہر سے وہ خود خوبصورت نظر آئے گا ، منافقت سے کوسوں دور رہتی ہوں اور ایسے لوگوں کو اپنے پاس بھی نہیں بیٹھنے دیتی ہوں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں میری کامیابیوں میں میرے شوہر نے بھرپور ساتھ دیا ہے اور اگر وہ مجھے سپورٹ نہ کرتے تو میں کبھی بھی یہ مقام حاصل نہ کر پاتی ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ صاف دل ہوں ،خوش رہتی ہوں او ر کوشش کرتی ہوں کہ میرے کسی عمل سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں