اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے ایپکا کے وفد کی ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/02/2014 - 19:41:18 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 19:41:18 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 18:53:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 18:53:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 18:53:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:17:15 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:16:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:16:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:16:10 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:13:47 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 17:13:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے ایپکا کے وفد کی ملاقات

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال سے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد نے صوبائی صدر خالد جایود سنگھیرا کی قیادت میں ملاقات کی اور اپنے مطالبات پیش کئے۔ مطالبات کی وضاحت کرتے ہوئے میاں محمد فاضل احمد صدر ایپکا لاہور ڈویژن نے ملازمین کی محرومیوں اور پریشانیوں کا ذکر کیا اور کہا کہ معمولی نوعیت کے مطالبات کی منظوری ہماری غریب دوست حکومت کی نیک نامی کا باعث ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یقین دہانی کرائی کہ جس حد تک ممکن ہوا ملازمین کو مراعات دی جائیں گی۔

12/02/2014 - 17:17:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان