دو ماہ کے بعد سب کی پر فارمنس دیکھ لیں گے ، پرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/02/2014 - 22:53:09 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 22:47:54 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 20:46:14 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 20:28:40 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:57:01 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:57:01 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:55:38 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:55:38 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:55:38 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:43:41 وقت اشاعت: 12/02/2014 - 13:43:25
- مزید خبریں

لاہور

دو ماہ کے بعد سب کی پر فارمنس دیکھ لیں گے ، پرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جائیگی ، نجم سیٹھی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ دو ماہ کے بعد سب کی پر فارمنس دیکھ لیں گے،پرفارمنس کی بنیاد پر تقرریوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی جائے گی، اجلاس میں کوئی بھی فیصلہ ناانصافی پر نہیں کیاگیا۔ ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہاکہ عامر سہیل کی تقرری کیلئے کوئی اشتہار نہیں دیا گیا، آئین میں پی سی بی چیئرمین کیلئے الیکشن کی کوئی بات نہیں، آئین میں پی سی بی چیئرمین کیلئے الیکشن کی کوئی بات نہیں، موجودہ آئین میں سرپرست اعلیٰ ہی چیئرمین کو مقرر اور برطرف کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی سی سی میں بالکل تنہا ہوچکا ہے، ذکاء اشرف نے سرتاج عزیز سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے کہاکہ کمیٹی میں 3ارکان کی موجودگی سے کورم پورا ہوجاتا ہے، کمیٹی کے سب ارکان نے مجھے اعتماد کا ووٹ دیا ہے، پی سی بی میں مالیاتی بے ضابطگیوں کا بھی آڈٹ ہوگا۔

12/02/2014 - 13:57:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان