لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس66.15پوائنٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس66.15پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5049.01 پر بند ہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 فروری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس66.15پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5049.01 پر بند ہوا ۔مجموعی طور پر114 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔22کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،21کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ71کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل28لاکھ56 ہزار700حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ میں جن کمپنیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/02/2014 - 19:40:18 :وقت اشاعت