اداکارہ چنبیلی کی فلم ” پتر مکھن گجر دا “ 28فروری کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی

منگل 11 فروری 2014 14:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اداکارہ چنبیلی کی فلم ” پتر مکھن گجر دا “ 28فروری کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی ۔ فلم کی ریلیز سے قبل ہی اداکارہ چنبیلی کو مزید 2فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار شہزاد حیدر کی پنجابی فلم ” پتر مکھن گجر دا “ 28فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے ۔ فلم کے ریلیز سے قبل ہی اداکارہ چنبیلی کو 2فلمسازوں نے اپنی فلموں میں اداکاری کی آفر کی ہیں جس کو اداکارہ چنبیلی نے قبول کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں