اداکارہ میرا کو عید الفطر کیلئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

لاہور

اداکارہ میرا کو عید الفطر کیلئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اداکارہ میرا کو عید الفطر کے لئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایک فلم پروڈیوسر نے اداکارہ میرا کو عید الفطر کے موقع پر پیش کرنے کے لئے بنائی جانے والی فلم میں کاسٹ کیا ہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ کو فائنل کرنے کے بعد جلد شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔

11/02/2014 - 14:27:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان