لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس129.86پوائنٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2014 - 20:45:49 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 20:43:50 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:15:33 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:15:33 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:14:39 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:14:39 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:14:39 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:09:56 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 16:09:56 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 13:08:35 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 13:08:35
- مزید خبریں

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس129.86پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 4990.78 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس129.86پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 4990.78 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر109 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔11کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،41کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ57کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل31لاکھ69 ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/02/2014 - 20:43:50 :وقت اشاعت