اداکارہ عتیقہ اوڈھو بدھ کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:05:20 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:05:20 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:05:20 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:04:07 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:04:07 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:04:07 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:03:17 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:03:17 وقت اشاعت: 10/02/2014 - 14:03:17
-

لاہور

اداکارہ عتیقہ اوڈھو بدھ کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء)اداکارہ عتیقہ اوڈھو کل ( بدھ ) کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔ 12فروری 1968ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی عتیقہ اوڈھو نے ٹی وی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری سے شہرت حاصل کی ۔ جبکہ بعدا زاں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور کامیابیاں سمیٹیں۔ عتیقہ اوڈھو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی متحرک رکن بھی رہیں ۔ اداکارہ اپنی 46ویں سالگرہ 12فروری کو کراچی میں منائیں گی۔

10/02/2014 - 14:05:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان