پاکستان کرکٹ بورڈ کی نالائقی کی وجہ سے بگ تھری کے معاملے پر پاکستان تنہائی کا شکار ہوگیا ہے ، احسان مانی
پیر 10 فروری 2014 13:22
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدرپاکستان کے احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نالائقی کی وجہ سے بگ تھری کے معاملے پر پاکستان تنہائی کا شکار ہوگیا ہے ،پاکستان نے پر وفیشنل انداز میں کیس کو ہینڈل نہیں کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو اجلاس میں ہزیمت اٹھانا پڑی۔ایک انٹرویو انہوں نے کہا کہ ذکا اشرف نے آئی سی سی کے اجلاس میں جانے سے قبل مجھ سے رابطے کی کوشش نہیں کی۔
جنوبی افریقہ اور سری لنکا نے مجھ سے رابطہ کیا۔میں نے دونوں ملکوں کو مشورہ دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائیں اور آئی سی سی کو خط لکھیں کہ آٹھ فروری کی میٹنگ ملتوی کردے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا اور سری لنکا کو میں نے یہی مشورہ دیا کہ آپس میں بیٹھ کر حکمت عملی بنائیں اور باہمی مفامت کے سمجھوتے پر دستخط کئے جائیں تاکہ تینوں ملک مشترکہ انداز میں اپنے معاملات کو آگے بڑھا سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا