طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے ،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار،خواہش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:17:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:16:48 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:16:48 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:16:48 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:14:50 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:14:18 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:08:34 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:08:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے ،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار،خواہش تھی عمران خان بھی مذاکراتی کمیٹی کا حصہ بنتے مگر افسوس انہوں نے سیاسی ناپختگی کا ثبوت دیا ‘ رانا تنویر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہو رہی ہے امید ہے کہ حکومت اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہو نگے ۔کھلی کچہری سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کی شروع دن سے ہی کوشش رہی ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ہو ،طالبان کے ساتھ مذاکرات بھی ہماری اسی پالیسی کا حصہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں تمام سیاسی پارٹیوں کو قومی مفاد مد نظر رکھنا چاہیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/02/2014 - 20:14:18 :وقت اشاعت