حکومت طالبان مذاکرات قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کریں گے،مولانااحمدلدھیانوی،مذاکرات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:16:48 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:16:48 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:14:50 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:14:18 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:12:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:08:34 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:08:34 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:02:40 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:00:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حکومت طالبان مذاکرات قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کریں گے،مولانااحمدلدھیانوی،مذاکرات کے مخالفین کا ایجنڈا ملکی سلامتی کے خلاف ہے، میڈیا کو تختہ مشق نہ بنایا جائے،قرآن وحدیث کے منافی کوئی چیز آئین کا حصہ نہیں رہ سکتی،آئین پاکستان کی مکمل پاسداری کی جائے،سربراہ اہلسنت والجماعت کی صحافیوں سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء)اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہاکہ حکومت طالبان مذاکرات قیام امن کے لیے اہم کردار ادا کریں گے،مذاکرات کے مخالفین کا ایجنڈا ملکی سلامتی کے خلاف ہے،مذاکرات کے لیے میڈیا کو تختہ مشق نہ بنایا جائے،قرآن وحدیث کے منافی کوئی چیز آئین کا حصہ نہیں رہ سکتی،آئین پاکستان کی مکمل پاسداری کی جائے۔

ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ اہلسنت والجماعت حکومت طالبان مذاکرات کی مکمل تائید کرتی ہے،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو اسلامی مملکت کے نام پر حاصل کیاتھا،1973ء کے آئین کے مطابق پاکستان میں قرآن وحدیث کے مطابق فیصلے کئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/02/2014 - 20:12:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان