ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،15فیصد کٹوتی کی خبریں درست نہیں‘ ترجمان محکمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/02/2014 - 22:29:58 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:50:45 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:17:30 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:14:50 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:09:43 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:02:40 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:02:40 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 20:00:37 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 19:59:59 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 19:59:59 وقت اشاعت: 09/02/2014 - 15:02:08
- مزید خبریں

لاہور

ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،15فیصد کٹوتی کی خبریں درست نہیں‘ ترجمان محکمہ صحت پنجاب،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے1119.343ملین روپے مختص کئے گئے ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء)محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ پر کٹ نہیں لگایا اور اس حوالے سے 15فیصد کٹوتی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی واضح ہدایات ہیں کہ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کے بجٹ پر کوئی کٹ نہ لگایا جائے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا ہے۔

ترجمان نے خصوصاً پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/02/2014 - 20:09:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان