پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل سہ پہر تین بجے شروع ہوگا

اتوار 9 فروری 2014 15:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی کا چھٹا سیشن دو روز کے وقفے کے بعد کل ( سوموار) دوبارہ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے ۔ اجلاس کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں