ایران پر مغرب اور امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیوں نے پاک ایران تجارت کو متاثر کیا‘ وفاقی وزیر تجارت،وزیرا عظم نے مسائل کو حل کرنے کیلئے جڑ کو پکڑا ہے ، توانائی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات ایک کر رہے ہیں‘ خرم دستگیر
اتوار 9 فروری 2014 13:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کے باعث تجارت متاثر ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت ایک ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے،وزیرا عظم نواز شریف جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد اس سے استفادہ کرنے کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں اور اسکے لئے ہر میٹنگ میں آگاہی لیتے ہیں۔
ایک انٹر ویو میں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ایران پاکستان کا ہمسایہ اور اہم تجارتی پارٹنر ہے جس کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ایران پر مغرب اور امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیوں نے پاک ایران تجارت کو متاثر کیا، تاہم ایران پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد تجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایران سے تیل و گیس سمیت تمام شعبوں میں تجارت اور تعاون چاہتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کی ترقی کے لئے بجلی اور گیس کے بحران کا خاتمہ نا گزیر ہے ۔وزیر اعظم نے مسائل کو حل کرنے کیلئے اس کی جڑ کو پکڑا ہے اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے جس طرح وزیر اعظم کی سربراہی میں حکومت اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اس سے جان چھڑا لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انڈسٹری چلے گی تو جی ایس پی پلس کے سٹیٹس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے اور اسکے لئے انتہائی سنجیدگی دکھا رہے ہیں ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا