عمران فاروق قتل کیس میں دو افراد کی گرفتاری کا علم نہیں، وزیر اطلاعات و نشریات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/02/2014 - 21:09:33 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 21:09:33 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:48:06 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:23:24 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:21:58 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:08:46 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 20:08:46 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 19:48:49 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 19:48:49 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 19:48:49 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 18:50:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عمران فاروق قتل کیس میں دو افراد کی گرفتاری کا علم نہیں، وزیر اطلاعات و نشریات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے عمران فاروق قتل کیس میں 2افراد کی گرفتاری سے لا علمی کا اظہار کر دیا ۔ہفتہ کے روز ایوان اقبال میں تقریب میں شرکت کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ میں نے ذرائع کے حوالے سے اخبار میں خبر پڑھی ہے اور مجھے بھی اس کا کوئی علم نہیں ،اس حوالے سے وزیرداخلہ ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔

08/02/2014 - 20:08:46 :وقت اشاعت