مذاکراتی کمیٹیوں کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے، پرویز رشید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/02/2014 - 18:45:42 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 17:35:41 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 17:20:33 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 17:20:33 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 17:20:33 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:50:31 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:42:50 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:33:52 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:33:52 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:33:52 وقت اشاعت: 08/02/2014 - 16:29:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مذاکراتی کمیٹیوں کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے، پرویز رشید

font color=\"#333333\"> لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کو ٹائم فریم کی قید لگانا درست نہیں، مذاکراتی کمیٹیوں کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے کوئی متفقہ فیصلہ سامنے آیا تو عملدرآمد کر سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ بہتر ہوگا مذاکراتی کمیٹیوں کو کام کرنے کا موقع دیا جائے ۔

اتنی بے تابی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/02/2014 - 16:50:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان