میجر (ر) رشید وڑائچ کی 5ویں برسی آج منائی جائیگی

ہفتہ 8 فروری 2014 15:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) حزب اللہ تحریک کے امیر اور وزیر اعظم معائنہ کمیشن کے سابق ڈائریکٹر جنرل میجر (ر) رشید وڑائچ کی 5ویں برسی آج ( اتوار ) کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اس ضمن مین اُن کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا اور مرحوم کے مرقد مین مارکیٹ گلبرگ قبرستان میں پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں