میٹرو بس منصوبے کی توسیع اور مختلف شہروں میں اس کے آغاز سے مواصلات کی ترقی عروج پر پہنچے گی‘ پارلیمانی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ
ہفتہ 8 فروری 2014 15:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت جب کی اقتدار میں آئی اس نے ہمیشہ تعمیر و ترقی کے انقلابی منصوبے شروع کئے جن میں لیپ ٹاپ سکیم، میٹرو بس منصوبہ پنجاب حکومت کے بڑے پراجیکٹ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مزید ایک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان تعلیمی میدان میں بہت بڑی کامیابی ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میٹرو بس منصوبے کی توسیع اور مختلف شہروں میں اس کے آغاز سے مواصلات کی ترقی عروج پر پہنچے گی۔ میاں شہباز شریف صوبے کو ہر شعبے میں مثال بنانا چاہتے ہیں۔ یوتھ فیسٹیول کروا کر پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے دل جیت لئے ہیں۔ اس میگا ایونٹ کو دنیا بھر میں سراہا گیا ہے۔(جاری ہے)
حال ہی میں نائیجیریا کے ہائی کمشنر ڈاؤڈ اڈین لاڈی نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے جس عزم‘ جذبے اور محنت سے عوام کی دن رات خدمت کی ہے وہ لائق تحسین ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کا عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے میٹرو بس پراجیکٹ جیسے عظیم منصوبے کو انتہائی قلیل مدت میں مکمل کرکے ایک معجزہ کر دکھایا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ