طالبان کی خواہشات ، اندرونی معاملات اور ایجنڈے کا علم نہیں ،عمران خان کیسے نمائندگی کرسکتے ہیں‘میاں محمود الرشید
جمعہ 7 فروری 2014 17:38
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دینے پرمجبور کیاجائیگا،ہفتے کی چھٹی کو ختم کرنے سمیت دیگر معاملات پر بھی جمع کرائی گئی قراردادیں منظور کرانے کی کوشش کریں گے ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گڑھے مردے اکھاڑنے کی بجائے ماضی قریب کے آڈٹ پیراز اور رپورٹس کو زیر غور لانا کا فیصلہ کیا ہے ، ہمیں طالبان کی خواہشات ، اندرونی معاملات اور ایجنڈے کا سرے سے علم نہیں پھر عمران خان کیسے انکی نمائندگی کرسکتے ہیں ۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے جاری اجلاس میں ہمارا فوکس بلدیاتی انتخابات اور امن و امان کی صورتحال ہوگا ۔(جاری ہے)
کوشش کریں گے کہ حکومت پر دباؤ ڈال کراس سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ لی جائے ۔ انہوں نے بتایا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ابھی بریفنگ ہوئی ہے ۔
اسکا باضابطہ اجلاس 11فروری سے شروع ہونا تھا جو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی وجہ سے ملتوی ہوگیاہے اور اب یہ مارچ کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوگا جس کا محکمہ ریو نیوسے آغاز کرینگے ۔ ہم نے تمام محکموں کو پابند کیا ہے کہ پی اے سی کے اجلاس میں ہر محکمے کا پرنسپل اکاؤنٹنٹ آفیسر اپنے محکمے کے متعلق سوالات کے جوابات دینے کے لئے موجود ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم گڑھے مردے اکھاڑنے کی بجائے ماضی قریب کے آڈٹ پیراز اور رپورٹس کودیکھیں گے اور بے قاعدگیوں پرکسی صورت معاف نہیں کیاجائیگا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں وہ کس طرح طالبان کی نمائندگی کرسکتے ہیں جبکہ ۔ہمیں طالبان کے گروپس ، انکی خواہشات اورایجنڈے کا ہی علم نہیں ۔تحریک انصاف نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ حکومت سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر ہے ہم اس حوالے سے ضرور سہولیات فراہم کرینگے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر