دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

جمعہ 7 فروری 2014 16:07

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد18400 کیوسک‘ اخراج35000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد12000اخراج12000‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد10500‘ اخراج30000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد8900ر اخراج1600ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد41400‘ اخراج40000‘ چشمہ آمد45000‘اخراج45000‘ تونسہ آمد39400‘ اخراج36400‘ پنجندآمد11200‘ اخراج8200‘گدوآمد43700‘ اخراج40700‘سکھر آمد36900‘ اخراج7700ور کوٹری بیراج پر آمد5085اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1462.73فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1145.00ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.70فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں