لاہور ‘لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی مسمار کیخلاف حکم امتناعی میں 12فروری تک توسیع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

لاہور

لاہور ‘لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی مسمار کیخلاف حکم امتناعی میں 12فروری تک توسیع

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء)لاہور ہائیکورٹ نے لیڈی ولنگٹن ہسپتال مسمار کرنے کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی میں 12فروری تک توسیع کرتے ہوئے پنجاب حکومت ،سیکرٹری صحت ،ایم ایس اور ایل ڈی اے سے جواب طلب کرلیا ۔ جمعہ کے روز جسٹس عبدالستار اصغر نے کیس کی سماعت کی ۔ہسپتال کی مسماری کے خلاف تحریک انصاف پنجاب کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد اورینگ ڈاکٹرز نے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اپنایا کہ لاہور شہر کی آبادی ایک کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ایسے میں یہاں مزید سرکاری ہسپتالوں کی ضرورت ہے لیکن حکومت میٹرو بس منصوبے کیلئے زچہ و بچہ کے لئے جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کو مسمار کرنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/02/2014 - 15:08:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان