پی سی بی نے معین خان کو منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا، ذاکر خان منیجر مقرر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/02/2014 - 15:08:11 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:44:40 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:44:40 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:35:10 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:35:10 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:24:16 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:24:16 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 14:24:16 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 13:09:03 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 13:09:03 وقت اشاعت: 07/02/2014 - 12:58:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پی سی بی نے معین خان کو منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا، ذاکر خان منیجر مقرر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کو منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی20 کے لئے ذاکر خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا ہے۔معین خان کو گزشتہ برس زمبابوے کے خلاف سیریز سے قبل منیجر مقرر کیا گیا تھا۔معین خان کی جگہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کو نیا منیجر مقرر کر دیا ہے جو بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی20 میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معین خان قومی ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں جبکہ نئے منیجر ذاکر خان اس سے پہلے کئی مرتبہ سیکورٹی ٹیموں کے ہمراہ توغیر ملکی دوروں پر جا چکے ہیں البتہ منیجر کی ذمہ داری پہلی مرتبہ سونپی گئی ہے۔

07/02/2014 - 14:24:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان