اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ آج ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

لاہور

اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ آج ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ پروموٹر ساجد چوہدری کا اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ آج ( ہفتہ ) کو ڈنمارک میں پیش کیا جائیگا ۔ جس میں اداکارہ نادیہ علی ، نیہا بلوچ ، نمرہ چوہدری ، کنول چوہدری ، طارق ٹیڈی ، سردار کمال ، ہنی البیلا اور مظفر ڈوگر سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس ڈرامے کو یورپ میں شاندار کامیابی حاصل ہو رہی ہے اور ڈرامے کو پاکستانی لوگوں کے ساتھ مقامی لوگ بھی دیکھنے کے لئے آرہے ہیں ۔

07/02/2014 - 13:04:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان