اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مزید دو بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا

جمعہ 7 فروری 2014 13:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مزید دو بیوٹی سیلون بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ شگفتہ اعجاز جو اداکاری کے ساتھ بیوٹی سیلون بھی چلا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بزنس کو مزید بڑھانے کے لئے کراچی کے پوش علاقوں میں مزید دو بیوٹی سیلون کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج کل وہ اپنے بیوٹی سیلون کی لوکیشن تلاش کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں