مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کی شروعات ہوگئی ہے ،عوام کامیابی کیلئے دعاکریں‘ کامران مائیکل ،آپس میں مل بیٹھنے اوربات چیت سے امن کاراستہ تلاش کرنے میں مددملے گی ‘ وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ
جمعرات 6 فروری 2014 20:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ مکالمے سے ہر پیچیدہ معاملے کاپائیدارحل نکل آتاہے، آپس میں مل بیٹھنے اوربات چیت سے امن کاراستہ تلاش کرنے میں مددملے گی ،مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کی شروعات ہوگئی ہے ،عوام کامیابی کیلئے دعاکریں،جولوگ مذاکرات کوناکام بنانے کی غرض سے پھل جھڑیاں چھوڑرہے ہیں وہ اپنے ناپاک ارادوں سے بازآجائیں،عنقریب امن وآشتی کے دن لوٹ آئیں گے اورہماراوطن پھر سے شاہراہ ترقی پرگامزن ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں کامران مائیکل نے مزید کہاکہ پچھلے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے نتیجہ میں پاکستان میں بدامنی کی آھ بھڑکنے سے ہزاروں گھروں کے چولہے بجھ گئے ۔(جاری ہے)
یہ بات طے ہے بدامنی کی آگ بجھائے بغیرہمارے گھروں میں رونق اورروشنی بحال نہیں ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کی بھرپورحمایت ہم پرقرض اورہمارافرض ہے ۔اگربھارت امن کاخواہاں ہے تواسے مذاکرات کی میزپرآناہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت پڑوسی ملک کے ساتھ تنازعات کے پرامن حل کی خواہاں ہے۔ بھارت اٹوٹ انگ والی رٹ چھوڑدے اورمقبوضہ کشمیر کے عوام کے مستقبل سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداوں کے ساتھ ساتھ اس کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری یقینی بنائے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کشمیریوں کی پشت پرکھڑی ہے اوران کی اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھے گی۔وزیراعظم میاں نوازشریف نے آزاد کشمیر قانون سازکونسل سے خطاب کرتے ہوئے کشمیرایشوپر ببانگ دہل اپنادیرینہ اوراصولی موقف دہرادیا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا