فاٹا کے علاقے میں آٹے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے حکومت پنجاب کی طرف سے ہر ممکن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:18:29 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:18:29 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:17:10 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:50:51 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:50:51 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:48:21 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:37:13 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:31:42 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:31:42 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:12:52 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 15:50:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فاٹا کے علاقے میں آٹے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے حکومت پنجاب کی طرف سے ہر ممکن معاونت کی جائیگی‘ بلال یاسین ،پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردارادا کرتے ہوئے تمام صوبوں کے عوامی مفادات کا خیال رکھا ہے ‘ وزیر خوراک پنجاب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ فاٹا کے علاقے میں آٹے کی ضروریات پوری کرنے کے لئے حکومت پنجاب کی طرف سے ہر ممکن معاونت کی جائے گی،پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردارادا کرتے ہوئے تمام صوبوں کے عوامی مفادات کا خیال رکھا ہے اور کسی مصلحت کو خاطر میں نہ لاکرملک کے کسی بھی علاقے میں بسنے والے عوام کی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے بروقت مناسب اقدامات اٹھائے ہیں اور اسے جذبے کے تحت فاٹا کے عوام کوبھی ان کی ضروریات کے مطا بق پنجاب کی طرف سے تر جیحی بنیادوں پرآٹا فراہم کیا جائے گا۔

یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سہیل عامر،سیکریٹری خور اک پنجاب اسلم کمبوہ ،فاٹا سکریٹریٹ کے ایڈ یشنل سیکریٹری ارباب عارف کے علاوہ فاٹا کے اراکین اسمبلی جی جی جمال، حاجی بسم اللہ خان، الحاج شاہ جی گل ، ساجد حسین طوری اور ناصر خان آفریدی نے شرکت کی۔بلا ل یاسین نے فاٹا کے اراکین قومی اسمبلی کے عوامی خدمت کے جذ بے کو سراہتے ہوئے فاٹا کے عوام کو وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/02/2014 - 19:48:21 :وقت اشاعت