بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ،مینٹی ننس کے نام پر مسلسل گھنٹوں بجلی کی بندش ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:19:41 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:18:29 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:17:10 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 20:17:10 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:50:51 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:48:21 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:43:05 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:43:05 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:43:05 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:37:13 وقت اشاعت: 06/02/2014 - 19:37:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ،مینٹی ننس کے نام پر مسلسل گھنٹوں بجلی کی بندش سے معمولات زندگی متاثر،پاکجن پیداواری یونٹ کی بوائلر کی ٹیوب لیک ہونے سے 350میگا واٹ بجلی کی پیداوار رک گئی، این ٹی ڈی سی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، مختلف شہری علاقوں میں مینٹی ننس کے نام پر مسلسل گھنٹوں بجلی کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ،پاکجن پیداواری یونٹ کی بوائلر کی ٹیوب لیک ہونے سے 350میگا واٹ بجلی کی پیداوار رک گئی ۔ این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز بجلی کی کل طلب 11200میگا واٹ جبکہ پیداوار9200میگا واٹ ریکارڈ کی گئی ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/02/2014 - 19:48:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان