پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہوگئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

لاہور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہوگئی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ ختم ہوگئی پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے وقار یونس، معین خان اور محسن خان سمیت 12 درخواستیں موصول ہوئی ہیں پی سی بی نے خواہشمند امیدواروں کو 6 فروری تک درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی۔

ڈیو واٹمور اور جولین فاؤنٹین کی بطور کوچز مدت پوری ہونے کے بعد پی سی بی نے نئے کوچز کی تلاش کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں انتخاب عالم، سبحان احمد،جاوید میانداد اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/02/2014 - 13:43:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان