یوم یکجہتی کشمیر پرملک بھر میں عام تعطیل کے روزبھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پررہا ، شارٹ فال 2500میگا واٹ تک پہنچ گیا ،شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں مزید تین گھنٹے کا اضافہ
بدھ 5 فروری 2014 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 فروری ۔2014ء) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں عام تعطیل کے روزبھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پررہا ، شارٹ فال بڑھنے سے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں مزید دو سے تین گھنٹے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز بجلی کی پیداوار کم ہو کر 8600میگا واٹ کی سطح پر آ گئی جبکہ بجلی کی طلب 11100میگا واٹ ریکارڈ کی گئی ۔
ہائیڈل سے 3000میگا واٹ،تھرمل سے 1175اور آئی پی پیز سے 4425میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی ۔ ترجمان کے مطابق تربیلا اور منگلا میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے ۔ فاؤنڈیشن اور اینگرو پاور پلانٹس دھند کے باعث ٹرپ کر گئے تھے تاہم اینگرو کو دوبارہ سسٹم سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔ شارٹ فال میں اضافے کے باعث مختلف شہری علاقوں میں 10سے 12 جبکہ دیہی علاقوں میں 13سے 15گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
وزیر خوراک کے سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ گوجرانوالہ میں چھاپے
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پہاڑ جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہے ‘امیر مقام
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے