اداکارہ مدیحہ افتخار 29 برس کی ہو گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

لاہور

اداکارہ مدیحہ افتخار 29 برس کی ہو گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) اداکارہ مدیحہ افتخار 29 برس کی ہو گئیں ۔ مدیحہ افتخار 5فروری 1985ء کو اسلام آباد میں پیدا ہوئیں اور بعد ازاں اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی شفٹ ہو گئیں ۔ کراچی ٹی وی سے ماڈلنگ اور اداکاری سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔ اداکارہ مدیحہ افتخار نے اپنی 29ویں سالگرہ کا کیک اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ کاٹا ۔

05/02/2014 - 14:02:42 :وقت اشاعت