دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

منگل 4 فروری 2014 14:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء)دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اقبال محمد چوہان کو ممبر پی اینڈی تعینات کر دیا گیا جبکہ خالد محمود شیخ کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور لگا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں