لاہور:کیمپ جیل میں قیدی نے اینٹ مار کر ساتھی کوہلاک کر دیا

منگل 4 فروری 2014 13:57

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) کیمپ جیل لاہور میں قتل کے دوقیدیوں کے درمیان لڑائی میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق قتل کے ملزم آصف نے دوسرے قیدی نذرحسین کو اینٹ مار کر قتل کردیا۔ملزم کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ نذرحسین کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال بھجوادی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں