دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

پیر 3 فروری 2014 13:55

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد15600 کیوسک‘ اخراج40000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10600اخراج10600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد9100‘ اخراج30000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6500ر اخراجNILہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد37600‘ اخراج37600‘ چشمہ آمد45200‘اخراج48000‘ تونسہ آمد42000‘ اخراج42000‘ پنجندامد6800‘ اخراج3800‘گدوآمد40400‘ اخراج37300‘سکھر آمد27600‘ اخراج5700ور کوٹری بیراج پر آمد7395اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1466.14ٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1149.50ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح641.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں