وزیراعلی محمد شہبازشریف کی آرمی ہاؤس لاہور میں آرمی چیف سے ملاقات

اتوار 2 فروری 2014 21:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے اتوار کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی -ڈائریکٹر تعلقات عامہ پنجاب کے مطابق یہ ملاقات آرمی ہاؤس لاہور میں ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں