پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کیخلاف عدلیہ سے رجوع کر سکتے ہیں‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:28:47 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:28:47 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:22:23 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 20:22:23 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:55:45 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:55:45 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:55:02 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:55:02 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:43:07 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 18:33:50 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 17:31:15
- مزید خبریں

لاہور

پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کیخلاف عدلیہ سے رجوع کر سکتے ہیں‘ اپوزیشن لیڈر،ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ترمیمی بل منظور نہ کرانے کافیصلہ حکومت کی بدنیتی کی واضح مثال ہے‘ محمود الرشید

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار ان کی سیاسی ڈکٹیٹر شپ کا ثبوت ہے‘ حکومت شکست کے خوف سے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیارکر رہی ہے‘ دوبارہ بھی عدالت جانے کیلئے تیار ہیں‘ حکومت کا ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ترمیمی بل منظور نہ کرانے کا فیصلہ ان کی بدنیتی کی سب سے بڑی مثال ہے‘ تحریک انصاف کی مقبولیت سے نااہل حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں‘ طالبان سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے حکمرانوں کا سنجیدہ ہونا ضروری ہے۔

اتوار کے روز اپنے دفتر میں میڈیا اور کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/02/2014 - 18:55:45 :وقت اشاعت