مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس( کل) طلب کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:33:13 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:33:13 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:27:55 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:27:55 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:27:55 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:18:13 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:18:13 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:18:13 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:17:14 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:08:25 وقت اشاعت: 02/02/2014 - 15:08:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس( کل) طلب کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کل ( پیر ) اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔ جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں طالبان سے مذاکرات سے متعلق مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی وضع کی جائے گی ۔

02/02/2014 - 15:18:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان