عمر اکمل قومی ہیرو ہیں لیکن قانون سے کوئی بالاتر نہیں ‘ چیف ٹریفک آفیسر،قانونی ضابطے پو رے کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا‘ سہیل چوہدری
ہفتہ 1 فروری 2014 20:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) چیف ٹریفک آفیسر سہیل چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ،عمر اکمل کیخلاف قانونی ضابطے پو رے کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی او نے کہا کہ عمر اکمل قومی ہیرو ہیں لیکن قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،ان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہوئے قانونی ضابطے پو رے کیے گئے،اے ایس پی گلبرگ نے عمر اکمل سے متعلق مکمل تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمر اکمل نے ٹریفک وارڈن کے طلب کرنے کے باوجود ڈرائیونگ لائسنس نہیں دکھا یا ، انہوں نے اپنی گاڑی پر غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا رکھی ہے جبکہ گاڑی کے ایکسائز ٹوکن بھی ادا نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنے سے نہیں روکاگیالاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن