بزنس ٹرین اور رائل پام کلب کے معاہدے اوپر سے نیچے تک کرپشن پر مبنی تھے،نیب میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:57:36 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:57:36 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:49:34 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:49:34 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:47:06 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:47:06 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:45:11 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:45:11 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 20:45:11 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 19:54:04 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 19:54:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بزنس ٹرین اور رائل پام کلب کے معاہدے اوپر سے نیچے تک کرپشن پر مبنی تھے،نیب میں بھرپور پیروی کر ینگے‘ وزیر ریلوے،کرپٹ مافیا کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائیگی، بالائی سطح پر کرپشن کا کوئی امکان نہیں ‘ سعد رفیق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی، نیب میں ریلوے سے متعلق معاملات کی سرگرم پیروی کا اہتمام کیا گیا ہے اِن میں بزنس ٹرین اور رائل پام کلب کے معاملات بھی شامل ہیں۔ وہ ہفتہ کے روز سینئر اخبار نویسوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

اس موقع پر جنرل منیجر ریلویز انجم پرویز نے ریلوے کی سات ماہ کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلویز کی موجودہ انتظامیہ کی موجودگی میں اب بالائی سطح پر کرپشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اب چودھویں پندرہویں گریڈ تک شاید کرپشن ہورہی ہو ،اس سے اوپر کی سطح پر اس کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بزنس ٹرین اور رائل پام کلب کے معاہدے اوپر سے نیچے تک کرپشن پر مبنی تھے۔

ایک سوال پر اُنہوں نے کہا کہ وہ ریلوے کے سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کے ٹرانسپورٹ کے بزنس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن میرے خیال میں ان کا اصل مسئلہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/02/2014 - 20:47:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان