قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 32برس کے ہو گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 01/02/2014 - 22:47:11 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 16:11:56 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 16:11:56 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:48:30 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:48:30 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:47:55 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:47:55 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:47:55 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:46:58 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:46:58 وقت اشاعت: 01/02/2014 - 13:46:58
-

لاہور

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 32برس کے ہو گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 32برس کے ہو گئے ۔آل راؤنڈر شعیب ملک کی ٹینس اسٹار ہیروئن کیساتھ جوڑی دنیا بھر میں مقبول ہوئی لیکن شادی کے بعد کرکٹر کے لئے کامیابی کے دروازے بند ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے بعد چار سال میں صرف 54میچز کھیلے اور742رنز بنائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/02/2014 - 16:11:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان