تین بڑوں کی حکمرانی ، لائحہ عمل ط کر نے کیلئے پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس لاہور میں ہوگا

ہفتہ 1 فروری 2014 13:47

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) آئی سی سی پر تین بڑوں کی حکمرانی کے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس (کل) لاہور میں ہوگا میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس میں تمام ممبرانش شریک ہونگے گورننگ بورڈ میں بگ تھری کے منصوبے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کریگا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں