پنجاب کابینہ نے فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی میں میڑو بس منصوبے کی منظوری دیدی
ہفتہ 1 فروری 2014 11:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) پنجاب کابینہ نے فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کے منصوبے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی میں بھی لاہور کی طرز پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کے منصوبے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کے بعد منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے متعلقہ کمپنیوں کو سمریاں بھجوائی جائیں گی۔
اجلاس کے دوران پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کے نظام کو کمپیوٹرائز بنانے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے چند روز قبل وزیراعظم نواز شریف کو بھی راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی تھی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف نے مئی 2013 کے عام انتخابات کی انتخابی مہم کے دوران جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں لاہور کی طرز پر میٹرو بس سروس کے منصوبے بنانے کا وعدہ کیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا