وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2014 - 22:00:44 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 21:32:32 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 21:30:15 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:54:24 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:53:42 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:51:18 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:51:18 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:51:18 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:50:37 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:49:45 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:49:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء)وزیر اعظم محمد نوازشریف لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم محمدنواز شریف نے جمعہ کے روز تھرپارکر میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ مشترکہ طور پر تھر کوئلہ بلاک II کوئلہ مائننگ اینڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کیا ۔ نواز شریف کو لاہور آمد کے بعد سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پرلیجایا گیا۔

31/01/2014 - 20:51:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان