لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ، ایل ایس ای 25 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:53:42 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:50:37 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:50:37 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:34:23 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 20:34:23 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 15:51:48 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 15:51:48 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 15:51:48 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 15:47:31 وقت اشاعت: 31/01/2014 - 12:21:56
-

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ، ایل ایس ای 25 انڈیکس4.30پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5137.34 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 جنوری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس4.30پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5137.34 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر121 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔36کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ70کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل54لاکھ65 ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/01/2014 - 20:50:37 :وقت اشاعت