25ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 3فروری کو ہو گی

جمعہ 31 جنوری 2014 15:51

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء)ُ25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی آٹھویں قرعہ اندازی 3فروری کو لاہور میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک انعام ، دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3 لاکھ 12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں