تحریک انصاف ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے‘ یاسر گیلانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

لاہور

تحریک انصاف ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے‘ یاسر گیلانی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر اور پی پی 137 کے ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، عمران خان ہر غلط کام کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں، حکمرانوں نے آٹھ ماہ کی کارکردگی سے اپنی نا اہلی ثابت کر دی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز UC-10 کے عہدیداران کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

31/01/2014 - 13:12:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان