لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس23.28پوائنٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 30/01/2014 - 19:39:59 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 19:39:59 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:57:42 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:57:42 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:57:42 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:56:52 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:56:52 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:56:52 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:55:48 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:55:48 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:55:48
- مزید خبریں

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس23.28پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 5133.15 پربندہوا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 جنوری ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس23.28پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5133.15 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر128 کمپنیوں کا کاروبارہوا۔25کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،17کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ86کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل85لاکھ96 ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/01/2014 - 19:39:59 :وقت اشاعت