ق لیگ کا بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم

جمعرات 30 جنوری 2014 16:47

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) مسلم لیگ ق نے بھی طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کردیا ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ٹائم فریم بھی دے دیا جاتا تو اچھا ہوتا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں