جماعت اسلامی حکومت کی جانب سے طالبان کیساتھ مذاکرات کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 30/01/2014 - 19:17:02 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 19:10:11 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 16:59:21 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:35:06 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:35:06 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:33:43 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:02:56 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:48:45 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:48:45 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:02:41
پچھلی خبریں -

لاہور

جماعت اسلامی حکومت کی جانب سے طالبان کیساتھ مذاکرات کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے‘ سید وسیم اختر

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء)پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری امریکی جنگ نے پاکستان کے عوام کا سکون تک چھین لیا ہے، مذاکرات کی مخالفت کرنے والے نہیں چاہتے کہ پاکستان میں امن قائم ہو،سوارب ڈالر سے زائد کا ملکی معیشت کو دھچکا اور50ہزار قیمتی جانوں کے ضیاع کے باوجود پاکستان کے کردار کو دنیامیں شک کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے، امریکہ ایک جانب خود تو افغانستان میں طالبان سے مذاکرات کرتا ہے تودوسری جانب ہمیں ایساکرنے سے روکتا ہے، بڑی چالاکی کے ساتھ امریکہ نے افغانستان سے جنگ کو پاکستان میں دھکیل دیا ہے، ماضی کے تجربات کو دیکھتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جانا چاہئے کہ کوئی بھی طاقت ان مذاکرات کو سبوتاژ نہ کردے۔

انہوں نے کہاکہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/01/2014 - 14:33:43 :وقت اشاعت