پنجاب کی جیلوں میں قید دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، رانا ثناء اللہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:31:05 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:31:05 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:31:05 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:10:48 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 14:09:00 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:23:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:23:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:23:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:21:19 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:21:19 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:21:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب کی جیلوں میں قید دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، رانا ثناء اللہ

span class=\"location\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء)
وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی فول پروف ہے اور جیلوں میں قید اہم دہشت گردوں کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے، آپریشن سے متعلق میرابیان غلط شائع کیا گیا جس کی وہ اس کی تردید کر چکے ہیں۔

اگر ملزمان کہیں چھپے ہیں تو نشاندہی کریں،انھہیں بھی باہرنکال کر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔رنا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مسائل جنگ وجدل کے بغیر مذاکرات سے حل ہو جاتے ہیں تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں طالبان بھی اس چیز کو پیش نظر رکھیں کہ وزیراعظم نے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور طالبان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/01/2014 - 13:23:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان